#HWO-Adilabad FOOD Drive in Adilabad India
FEED A HUNGRY
42 FOOD Packets distributed among roadside poor, patients in govt hospital Leprosy Ward and TB Ward, children, old aged and disabled

FREE FOOD Distribution on Every Sunday
To Contribute In This Noble Cause WhatsApp 919392020497, 00966521358154

                      ھمن ویلفیئر آرگنائیزیشن عادل آباد کی جانب سے گزشتہ اتوار  کو لوگوں میں کھانا تقسیم کیا گیا ۔  نیز سرکاری ھاسپیٹل کے ٹی بی وارڈ، اور کوڑھ کے وارڈ اور قیدیوں کے وارڈ میں بھی کھانا تقسیم کیا گیا ۔  اللہ انتظام کرنے والوں کو مزید توفیق عطاء فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے ۔  اس میں شریک ھونے کے لئے ان نمبرس پر رابطہ کریں :  00966531258154  –  00919392020497

Leave a comment